: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11اپریل(ایجنسی)ایشیائی منڈیوں میں پیر کے دن خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکا میں تیل کی پیدوار میں کمی کی
گئی ہے۔ تیل پیدا کرنے والے اہم ممالک سترہ اپریل کو دوحہ میں ایک ملاقات بھی کریں گے، جس کا مقصد تیل کی قیمتوں میں استحکام لانا اور یومیہ پیدوار کی ایک حد کا تعین کرنا ہو گا۔ اس اہم میٹنگ میں سعودی عرب اور روس کے مندوبین بھی شریک ہوں گے۔
Rayees ahmed Says:
Bhai mere Facebook per is id per daily etemad urdu news paper chahata hoon hum loug gulf me rahete hai Facebook per asani se mutalea kersakte hai so please send me daily.